Old days of my life

Old days of my life

ایک وہ وقت بھی تھا جب “دوکاندار کے پاس کھوٹا سکا چلا دینا ہی سب سے بڑا فراڈ سمجھا جاتا تھا۔
یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب:
٭ماسٹر اگر بچے کو مارتا تھا تو بچہ گھر آکر اپنے باپ کو نہیں بتاتا تھا۔ اور اگر بتاتا تو باپ اْسے ایک اور تھپڑ رسید کردیتا تھا
٭یہ وہ دور تھا جب ’’اکیڈمی‘‘کا کوئی تصّور نہ تھا اور ٹیوشن پڑھنے والے بچے نکمے شمار ہوتے تھے۔
٭بڑے بھائیوں کے کپڑے چھوٹے بھائیوں کے استعمال میں آتے تھے اور یہ کوئی معیوب بات نہیں سمجھی جاتی تھی۔
٭لڑائی کے موقع پر کوئی ہتھیار نہیں نکالتا تھا۔ صرف اتنا کہنا کافی ہوتا ’’ میں تمہارے ابا جی سے شکایت کروں گا۔‘‘ یہ سنتے ہی اکثر مخالف فریق کا خون خشک ہوجاتا تھا۔
٭اْس وقت کے اباجی بھی کمال کے تھے۔ صبح سویرے فجر کے وقت کڑکدار آواز میں سب کو نماز کے لیے اٹھا دیا کرتے تھے۔بے طلب عبادتیں کرنا ہر گھرکا معمول تھا۔
٭کسی گھر میں مہمان آجاتا تو اِردگرد کے ہمسائے حسرت بھری نظروں سے اْس گھر کودیکھنے لگتے اور فرمائشیں کی جاتیں کہ ’’ مہمانوں ‘‘ کو ہمارے گھر بھی لے کرآئیں۔جس گھر میں مہمان آتا تھا وہاں پیٹی میں رکھے فینائل کی خوشبو ملے بستر نکالے جاتے ۔ خوش آمدید اور شعروں کی کڑھائی والے تکئے رکھے جاتے ۔ مہمان کے لیے دھلا ہوا تولیہ لٹکایا جاتااورغسل خانے میں نئے صابن کی ٹکیا رکھی جاتی تھی
٭جس دن مہمان نے رخصت ہونا ہوتا تھا۔ سارے گھر والوں کی آنکھوں میں اداسی کے آنسو ہوتے تھے۔ مہمان جاتے ہوئے کسی چھوٹے بچے کو دس روپے کا نوٹ پکڑانے کی کوشش کرتا تو پورا گھر اس پر احتجاج کرتے ہوئے نوٹ واپس کرنے میں لگ جاتا ۔ تاہم مہمان بہرصورت یہ نوٹ دے کر ہی جاتا۔
٭شادی بیاہوں میں سارا محلہ شریک ہوتا تھا۔ شادی غمی میں آنے جانے کے لیے ایک جوڑا کپڑوں کا علیحدہ سے رکھا جاتا تھا جو اِسی موقع پر استعمال میں لایا جاتا تھا۔ جس گھر میں شادی ہوتی تھی اْن کے مہمان اکثر محلے کے دیگر گھروں میں ٹھہرائے جاتے تھے۔ محلے کی جس لڑکی کی شادی ہوتی تھی بعد میں پورا محلہ باری باری میاں بیوی کی دعوت کرتا تھا۔
٭کبھی کسی نے اپنا عقیدہ کسی پر تھوپنے کی کوشش نہیں کی۔ کبھی کافر کافر کے نعرے نہیں لگے۔ سب کا رونا ہنسنا سانجھا تھا۔ سب کے دْکھ ایک جیسے تھے ۔
٭نہ کوئی غریب تھا نہ کوئی امیر ، سب خوشحال تھے۔ کسی کسی گھر میں بلیک اینڈ وہائٹ ٹی وی ہوتا تھا اور سارے محلے کے بچے وہیں جاکر ڈرامے دیکھتے تھے۔
Ukraine and Russia Current story

Ukraine and Russia Current story

یوکرین پہلے روس کا ہی حصہ تھا. 1919 میں روس میں شامل ھوا اور پھر 1991 میں الگ ھو گیا. میں روس اور یوکرین کے جھگڑے پر لکھوں گا لیکن ایک بہت ہی سبق آموز بات بتانا چاھتا ھوں. یوکرین ، روس سے علیحدگی کے وقت ایٹمی طاقت تھا. نیٹو اتحاد نے یوکرین سے اپنا

Mother Is My strength

Mother Is My strength

I am a Muslim, born and raised in America. I was in 5th grade when the 9/11 incident happened and because of it, my life was destroyed. I was mercilessly bullied; class fellows smashed me against lockers, calling me a terrorist. What made matters worse was the fact that my birthday is on 9/11: people

Kumrat Valley | کمراٹ کل اور آج

Kumrat Valley | کمراٹ کل اور آج

کمراٹ کل اور آج ۔ پانچ سال پرانے کمراٹ کی جنت نذیر وادی کو خیالوں میں بسائے ایک بار پھر کمراٹ کی جانب سفر جاری تھا ۔۔بچے بھی ساتھ تھے پورے راستے میں بچوں سے کمراٹ کے قصے اور اس کے حسن کی تابناکی بیان کرتا رہا ۔۔گذشتہ کی نسبت سفر بہت آرام دہ گزرا

بعض لوگ کیوں نماز نہیں پڑهتے؟

بعض لوگ کیوں نماز نہیں پڑهتے؟

بعض لوگ کیوں نماز نہیں پڑهتے؟ ایک دوست نے اپنے نماز پڑهنے کی یہ وجہ بیان کی: بہت آسانی سے میں نمازی بن گیا- ایک دن میں کلاس میں بیٹها ہوا تها اور میری کلاس کا مضمون علوم دينی تها- جب استاد کلاس میں تشریف لائے تو انہوں نے شاگردوں سے سؤال کیا: آپ کی

ٹھنڈیانی کی شام اور چوکیدار کا کمرہ

ٹھنڈیانی کی شام اور چوکیدار کا کمرہ

  کبھی کبھی کسی بہترین مقام کی نسبت کسی معمولی اور چھوٹی سی جگہ سے ہو جاتی ہے ہمارے ساتھ یہی ہوا تھا. ویک اینڈ تھا اور بائیک پر اسلام آباد سے ٹھنڈیانی جانے کا پروگرام بن گیا ہمارے پروگرام یونہی بن جاتے تھے. خیال آیا اور منہ اٹھا کر چل دئیے. دوسرے بائک پر

Story of Love Husband & wife

Story of Love Husband & wife

  “Our marriage lasted for 27 years and 2 months. She was sick. The gynaecologist was trying her best to save her life. But it was her time. I did not realize it while we were together but my whole world fell apart when she passed away. Spouses fight, and have arguments every second day.

A moment of patience can help you avoid years of regret

A moment of patience can help you avoid years of regret

  والدین کے اکلوتے بیٹے اور دو بہنوں کے اکلوتے پڑھے لکھے بھائی سلیم صابر کا اپنے محلے کے ایک نوجوان سے جھگڑا ہو گیا. ہاتھا پائی ہوئی اور کچھ گالیوں کا تبادلہ بھی ہوا.سلیم صابر گھر آیا اور اپنے کمرے میں بیٹھ گیا. اس نے اپنے دشمن کو مارنے کا فیصلہ کر لیا اور

A Boy that keeps the Metro clean- Story

A Boy that keeps the Metro clean- Story

  No work is too small when you have to earn for your family. I have no shame whatsoever in doing this job because it brings the money that puts food on the table. I keep the Metro clean and love my job even though I earn the minimum wage of Rs. 14,000. Earning this

women’s empowerment Story

women’s empowerment Story

  My father is a labourer who works on daily wages and it was difficult for him to make ends meet. However, things have changed now and our living standard is improving. I support my family by stitching clothes. Previously, we used to buy the groceries on daily basis, while now we purchase the groceries

Story of a Girl works at DGPR Chief minister Office

Story of a Girl works at DGPR Chief minister Office

  When I was studying , I always had this ambition of achieving something great in my life, instead of just getting married and having kids. Not that there is anything wrong with that, it was just not what I wanted for myself. So, while girls around me enjoyed their youth chirping happily, I spent

Ashir Azeem Story of CSS Officer

Ashir Azeem Story of CSS Officer

    ان کا تعلق اقلیتی برادری سے تھا۔ دل میں وطن کی محبت اور خدمت کا بے پناہ جذبہ لیے وہ سی۔ ایس۔ ایس کا امتحان پاس کر کے کسٹم میں بطور ڈپٹی کلیکٹر بھرتی ہوئے۔ کچھ عرصہ کسٹم میں گزارنے کے بعد ادراک ہوا کہ کس طرح کسٹم کا صدیوں پراناسست سسٹم، جو

Message from Danish Ali UET Lahore

Message from Danish Ali UET Lahore

  Success is actually an internal satisfaction, that is achieved through the smaller steps. All those steps which you take during your struggle, account for making you successful. But, I believe, that the extreme point of success is never attained. Most of the people, who get enrolled in UET, don’t know where their interest lies